گوادر میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام،3 دہشت گرد ہلاک
گوادر میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جبکہ دیگر دہشت گردوں کے خلاف مختلف مقامات پر آپریشن جاری…