تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Tax

انکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نےٹیکس نظام میں شفافیت بڑھانے کیلئے آٹو میشن اینڈ ڈیجیٹائزیشن پلان  کے تحت انکم ٹیکس قواعد میں نئی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر میں براہِ راست رابطے کے بغیر ٹیکس جانچ پڑتال…

ٹیکس چوری روکنے کے لیے ایف بی آر کا مصنوعی ذہانت پر مبنی نظام تیار

اسلام آباد: ٹیکس نظام میں شفافیت اور غلط گوشواروں کی نشاندہی کے لیے ایف بی آر نے جانچ پڑتال کے عمل کو جدید اور خودکار بنانے کی جانب اہم قدم اٹھایا ہے، جس کے تحت ٹیکس کیسز کو خطرے کی بنیاد پر کمپیوٹرائزڈ نظام کے ذریعے منتخب کیا جائے گا۔ ایف…

منی لانڈرنگ ٹیکس سے الگ جرم قرار، ایف بی آر کو فیصلے سے پہلے تحقیقات کی اجازت

لاہور- منی لانڈرنگ کے خلاف کارروائی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ منی لانڈرنگ اور ٹیکس سے متعلق معاملات الگ قانونی حیثیت رکھتے ہیں، جبکہ ایف بی آر ٹیکس کیس کے حتمی فیصلے سے قبل بھی منی لانڈرنگ کی تحقیقات…

ایران جنگ سے پیٹرولیم کمپنیوں کو فائدہ، ٹرمپ سے اضافی ٹیکس عائد کرنے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یہ اعتراف کہ ایران جنگ کے باعث بڑی تیل کمپنیاں ضرورت سے زیادہ منافع کما رہی ہیں ان کے لیے نئی سیاسی مشکل بن گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ماحولیاتی تنظیموں، صارفین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے…