قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا ایمرجنسی اور گورنر راج کی قرارداد منظور، اپوزیشن کا احتجاج
اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے معاملے پر قومی اسمبلی میں سیاسی کشیدگی شدت اختیار کر گئی، جہاں وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد پر طویل بحث ہوئی اور اپوزیشن ارکان نے ایوان میں احتجاج کرتے ہوئے ہنگامہ آرائی…