سوات اور ملحقہ علاقوں میں 4.6 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ
خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.6…