فرانس میں طلبہ احتجاج کے دوران آتش بازی کے سامان پر 27 نومبر تک پابندی
فرانس میں طلبہ کے احتجاج اور تعلیمی اداروں کے باہر بڑھتی بدامنی کے پیش نظر حکومت نے آتش بازی کے پٹاخوں اور مارٹرز کی فروخت اور استعمال پر ملک گیر عارضی پابندی عائد کردی ہے، جس کا اطلاق 27 نومبر تک رہے گا۔
فرانسیسی وزارت داخلہ نے پیر کو…