تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Strait of Hormuz

آبنائے ہرمز میں ایران کی کارروائی، 2 بحری جہاز قبضے میں، 50 افراد زیرِ حراست

آبنائے ہرمز میں ایرانی حکام کی کارروائی کے دوران دو چھوٹے بحری جہاز قبضے میں لے لیے گئے، جبکہ ان پر سوار تقریباً 50 افراد کو حراست میں لیے جانے کی اطلاع ہے۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق کارروائی جزیرہ قشم اور میناب کے ساحلی پانیوں…

ایران کا آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران: آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے دوران ایران کے پاسداران انقلاب نے ٹوگو کے پرچم بردار آئل ٹینکر ٹرینڈ کو نشانہ بنانے اور اسے روکنے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ واقعے کے بعد جہاز میں آگ لگنے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق…

جنگ کے معاشی نقصانات کے باوجود آبنائے ہرمز پر کنٹرول برقرار رکھیں گے: ایران

ایران نے امریکا کے ساتھ جاری طویل جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے شدید معاشی دباؤ اور اندرونی مشکلات کا اعتراف کرتے ہوئے معیشت کو سنبھالنے کے لیے نئی ترجیحات طے کرلی ہیں۔ ایرانی قیادت کا کہنا ہے کہ ملک کو معاشی مشکلات کا سامنا ضرور ہے، تاہم…

ہم فی الحال امریکا کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں کر رہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جب تک امریکا معاہدے کی خلاف ورزیوں کا ازالہ نہیں کرتا مذاکرات ممکن نہیں۔ ایک بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ عمان سے بات چیت کا مطلب یہ نہیں کہ آبنائے ہرمز کو کھولا جا رہا ہے مذاکرات کا مقصد اس…

امریکا کا ایران پر بحری محاصرہ ختم کرنے کا عندیہ، آبنائے ہرمز کھولنے پر معاہدہ متوقع

واشنگٹن-امریکی حکام نے اشارہ دیا ہے کہ ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے سے متعلق متوقع معاہدے کے بعد امریکا ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ اور بحری پابندیاں ختم کر دے گا۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوس کے مطابق امریکا،…

عمان سے معاہدہ طے پانے کے باوجود آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، ایران

ایران نے کہا ہے کہ عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کے نئے طریقہ کار پر اتفاق قریب ہے تاہم اس معاہدے کا مطلب یہ نہیں کہ اہم آبی گزرگاہ فوری مکمل طور پر کھول دی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار ایرانی…