تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Sohail Afridi

مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبرپختونخوا حکومت چلا رہے ہیں، رانا ثناء اللہ کا دعویٰ

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما مراد سعید افغانستان میں موجود ہیں اور وہیں سے خیبرپختونخوا حکومت کے معاملات پر اثرانداز ہو رہے ہیں۔ ان کے مطابق سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بنانے…

علی امین گنڈاپور گھر میں نظربند، سہیل آفریدی پر سنگین الزامات عائد

ڈیرہ اسماعیل خان: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو ان کے گھر میں نظربند کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جبکہ ان کی رہائش گاہ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ پولیس ذرائع…

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار

خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتار کیے جانے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ صوبائی صدر جنید اکبر نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل…

گورنر راج اور ایمرجنسی قبول نہیں، احتجاج جاری رہے گا، سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوابی میں بڑے عوامی اجتماع کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں پیش کیے جانے والے منصوبے سے مخالفین حیران رہ جائیں گے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس بار لوگوں کی اتنی بڑی تعداد جمع ہوگی کہ کسی کو گولی…

صدر زرداری کی زیرصدارت اجلاس، خیبرپختونخوا پر اہم فیصلے متوقع

خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال اور سیکیورٹی معاملات پر غور کے لیے ایوانِ صدر میں اہم اجلاس شروع ہوگیا ہے، جس میں وفاقی حکومت کی اعلیٰ قیادت کی شرکت کے دوران صوبے سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیرصدارت ہونے والے…

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، گنڈاپور کے مزید آڈیو پیغامات سامنے آگئے

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا قیادت کے درمیان اختلافات ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئے ہیں، جہاں سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے موجودہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس ایسے پیغامات اور…

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پانچویں روز پشاور پہنچ گیا، آئندہ لائحہ عمل کا انتظار

پشاور: عمران خان کی رہائی کے مطالبے کے ساتھ جاری پی ٹی آئی کے لانگ مارچ نے پانچویں روز پشاور میں قدم رکھ دیا ہے، تاہم اسلام آباد کی جانب پیش قدمی کے ابتدائی اعلان کے باوجود مارچ کی حتمی منزل اور آئندہ حکمت عملی تاحال واضح نہیں ہوسکی۔…

وفاقی آئینی عدالت: وزیراعلیٰ کے پی کو نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد- وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی تقرری کو چیلنج کرنے والی درخواست پر وفاقی آئینی عدالت نے سماعت کیلئے 15 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی ہے۔ وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں بینچ درخواست کی سماعت کرے…

پی ٹی آئی لانگ مارچ پشاور میں داخل، صوابی پہنچ کر آئندہ لائحہ عمل کا اعلان ہوگا، سہیل آفریدی

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ خیبر سے پشاور میں داخل ہوگیا ہے، جبکہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوابی پہنچنے کے بعد مارچ کے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کا قافلہ حیات آباد…

لانگ مارچ کی حکمت عملی تبدیل، قافلہ خیبر کی جانب روانہ ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

کوہاٹ: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا روٹ تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قافلہ پہلے خیبر کی جانب جائے گا اور اس کے بعد پشاور کا رخ کرے گا۔ کوہاٹ کے یونیورسٹی چوک پر لانگ مارچ کے تیسرے روز شرکا سے…