اپنا گھر، اپنا آشیانہ پروگرام جاری رہے گا، گھروں کی تعداد کی کوئی حد نہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کم آمدن والے خاندانوں کو اپنی چھت فراہم کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اپنا گھر، اپنا آشیانہ‘ پروگرام کے تحت گھروں کی تعمیر جاری رہے گی اور اس مقصد کے لیے گھروں کی تعداد کی کوئی حد مقرر نہیں کی گئی۔…