امت مسلمہ کے اتحاد کے لیے مخلصانہ کوششیں جاری رکھیں گے، شہباز شریف
اسلام آباد میں قومی سیرت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے امت مسلمہ کے اتحاد، امن اور نئی نسل کی کردار سازی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں کو مسلکی اور گروہی شناخت سے بالاتر ہوکر اسی طرح متحد ہونا چاہیے جیسے تحریک…