مشق سی اسپارک 2026، نیول چیف کا سمندر اور کریکس ایریا میں یونٹس کا دورہ
پاکستان نیوی کی جاری بحری مشق سی اسپارک 2026 کے دوران چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے سمندر اور کریکس ایریا میں تعینات یونٹس کا دورہ کرکے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔
مشق سی اسپارک 2026 یکم ستمبر سے جاری ہے، جس میں بحری آپریشنز…