تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

sahibzada ` farhan

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی ترقی اور تنزلی، معاذ صداقت نمایاں

پاکستان کے نوجوان اوپننگ بیٹر معاذ صداقت نے سری لنکا کے خلاف شاندار کارکردگی کی بدولت آئی سی سی ٹی 20 انٹرنیشنل رینکنگ میں بڑی چھلانگ لگاتے ہوئے 187 درجے ترقی حاصل کر لی ہے۔ وہ 533 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ بیٹرز کی فہرست میں 45ویں نمبر پر پہنچ…

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج

راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں جمعے سے آمنے سامنے ہوں گی۔ افتتاحی مقابلے سے قبل دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی اور پری سیریز پریس کانفرنس میں اپنی تیاریوں، ٹیموں کی حکمت…

صاحبزادہ فرحان کو مستقل ٹی20 کپتان بنانے پر غور

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی مشاورت سے صاحبزادہ فرحان کو قومی ٹی20 ٹیم کا مستقل کپتان بنانے پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق صاحبزادہ فرحان کو سلمان علی آغا کی جگہ ذمہ داری دی جاسکتی ہے، پی سی بی 2028 کے آئی سی سی…