ساتھی اداکار سے محبت ہوئی، نام نہیں بتاؤں گی: صبا قمر
پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ صبا قمر نے اپنی نجی زندگی سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چند سال قبل ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران انہیں اپنے ساتھی اداکار سے محبت ہوگئی تھی۔ تاہم مذکورہ اداکار اب شادی شدہ ہیں، اسی وجہ سے صبا قمر…