تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Russia

مشرقِ وسطیٰ کو اپنے مسائل کے حل کے لیے امریکا کی ضرورت نہیں,ایرانی صدر مسعود پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے ممالک امریکا پر انحصار کیے بغیر اپنے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، جبکہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھی خطے میں کشیدگی جلد ختم کرنے پر زور دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے…

شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کا چار روزہ دورہ متوقع

پاکستان اور روس کے درمیان تجارتی، توانائی اور اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کے رواں سال 30 نومبر سے روس کے چار روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہونے کا امکان ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دورے کے دوران ان کی روسی صدر ولادیمیر…

یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے پیوٹن کا مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق، کریملن

یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششوں میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں کریملن کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کی ثالثی میں یوکرین کے ساتھ سہ فریقی امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ مجوزہ مذاکرات نومبر میں…

ایران کی مدد مہنگی پڑ سکتی ہے`ٹرمپ کا چین اور روس کو پیغام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین نہیں کہ چین اور روس ایران کی مدد کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کو ایسا کرنے کی صورت میں بہت کچھ کھونا پڑ سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیجنگ اور ماسکو کی جانب سے تہران کی مدد سے…

روس اور یوکرین توانائی جنگ بندی پر متفق ہوگئے، ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین توانائی سے متعلق جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں اور اس کا نفاذ فوری طور پر کیا جا رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ دونوں ممالک…

ایران کے پاس اب بھی بڑی تعداد میں بیلسٹک میزائل موجود ہیں، مغربی حکام کا دعویٰ

ایران نے اپنے میزائل اور ڈرون بنانے والے کارخانوں کو محفوظ رکھنے کے ساتھ ہتھیاروں کے ذخائر میں تیزی سے اضافہ کرنے کی صلاحیت بھی برقرار رکھی ہے۔ مغربی حکام کے مطابق ایران کے پاس اب بھی بیلسٹک میزائلوں اور بحری اہداف کو نشانہ بنانے والے…

یوکرین پر روسی میزائل اور ڈرون حملے، 32 افراد ہلاک

کیف: یوکرین میں روسی میزائل اور ڈرون حملوں نے ایک بار پھر شہری آبادی کو شدید متاثر کیا ہے، مختلف علاقوں میں ہونے والی کارروائیوں کے نتیجے میں کم از کم 32 افراد ہلاک اور تقریباً 100 زخمی ہوگئے جبکہ رہائشی عمارتوں سمیت متعدد تنصیبات کو نقصان…

کیف میں مزید بڑے فضائی حملوں کا خدشہ، روس کا غیر ملکیوں کو شہر چھوڑنے کا مشورہ

ماسکو: یوکرین کے دارالحکومت کیف میں مزید بڑے فضائی حملوں کے خدشے کے پیش نظر روس نے غیر ملکی شہریوں اور سفارتی عملے کو شہر چھوڑنے یا یوکرین کا سفر مؤخر کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری…

ایرانی عوام کی ثابت قدمی نے دنیا کو حیران کردیا، پیوٹن کا تہران سے اظہارِ یکجہتی

ماسکو میں والڈائی فورم سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے عالمی کشیدگی میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا اس وقت ایک خطرناک مرحلے سے گزر رہی ہے اور بڑی طاقتوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی سنگین نتائج کا سبب بن…

کشیدگی میں اضافہ یوکرین کے لیے صورتحال مزید خراب کرے گا، پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کی جانب سے کشیدگی بڑھانے یا اشتعال انگیز اقدامات کے ذریعے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کی کوششیں صورتحال کو مزید پیچیدہ کرسکتی ہیں۔ روسی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ ماسکو نے…