تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

quetta

جناح پیپلز ٹرین سے طلبہ، ملازمین اور شہریوں کو سفری سہولت ملے گی، صادق عمرانی

بلوچستان میں عوامی سفری سہولیات کو بہتر بنانے کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے شروع کی گئی پہلی ماس ٹرانزٹ ٹرین ’’جناح پیپلز ٹرین‘‘ کو صوبائی حکومت کی جانب سے کوئٹہ کے شہریوں کے لیے بڑا تحفہ قرار دیا گیا ہے۔ بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر،…

صوبے کا بنیادی مسئلہ پسماندگی نہیں بلکہ غلط بیانیہ ہے: وزیراعلی بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے کا بنیادی مسئلہ پسماندگی نہیں بلکہ غلط بیانیہ ہے، اس لیے حقائق اور تصور میں فرق کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ بدقسمتی…

کراچی سے کوئٹہ آنے والی مسافر بس کو مستونگ میں لوٹ لیا گیا

مستونگ کے قریب کراچی سے کوئٹہ جانے والی ایک مسافر بس اُس وقت مبینہ طور پر مسلح افراد کے نشانے پر آگئی جب بس میں سوار فٹبال ٹیم سمیت دیگر مسافروں کو روک کر طویل وقت تک لوٹ مار کی گئی۔ واردات میں کھلاڑیوں اور مسافروں سے موبائل فونز اور لاکھوں…

بلوچستان میں عالمی یومِ سیاحت، کوئٹہ میں خصوصی تقریب کا انعقاد

کوئٹہ: پاکستان سمیت دنیا بھر کی طرح بلوچستان میں بھی عالمی یومِ سیاحت 27 ستمبر کو منایا گیا، اس موقع پر کوئٹہ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبے کے سیاحتی امکانات، ثقافتی ورثے اور تاریخی مقامات کو اجاگر کیا گیا۔ پارلیمانی…

دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں، بابر یوسفزئی

بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کی حالیہ کارروائیوں نے ایک بار پھر صوبے میں جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کو نمایاں کردیا ہے، مختلف علاقوں میں کی گئی کارروائیوں کے دوران 71 سے زائد دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کو اہم پیش رفت قرار…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 29 ستمبر کے بجائے 6 اکتوبر کو ہوگا

کوئٹہ: بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس اب منگل 6 اکتوبر 2026ء کو سہ پہر 3 بجے منعقد ہوگا۔ اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی نے قواعد و انضباطِ کار بلوچستان صوبائی اسمبلی مجریہ 1974ء کے قاعدہ 22 (ب) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی افسران کو عوامی مسائل فوری حل کرنے کی ہدایت

کوئٹہ: شہریوں کو بہتر سرکاری سہولیات کی فراہمی اور مختلف محکموں کی کارکردگی میں بہتری کے لیے ضلعی انتظامیہ نے نگرانی کا عمل مزید مؤثر بنانے پر زور دیا ہے، جبکہ عوامی شکایات کے فوری ازالے اور ترقیاتی منصوبوں پر بروقت عملدرآمد کی ہدایت کردی…

ڈی سی کوئٹہ کی متاثرین اور املاک کے نقصانات کا مکمل ڈیٹا تیار کرنے کی ہدایت

کوئٹہ: شہر میں گزشتہ دھماکوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی مکمل تفصیلات جمع کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ نے متاثرہ افراد، خاندانوں اور املاک سے متعلق درست اور قابلِ تصدیق ریکارڈ مرتب کرنے کی ہدایت کردی۔ ڈپٹی…