تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

price

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک ڈالر سے زائد کی کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک ڈالر سے زیادہ کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ سرمایہ کار مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور تیل کی عالمی ترسیل کو درپیش خطرات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کے مستقبل…

پاکستان میں سونا مہنگا اور چاندی سستی ہوگئی

کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ اور چاندی کی قدر میں کمی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 35 ہزار 36 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کے نرخ…

عالمی ایندھن قیمتوں میں کمی کیلئے جی سیون کا بڑا فیصلہ

برسلز: ایران جنگ کے باعث عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے دباؤ کے درمیان جی سیون ممالک نے ہنگامی ذخائر سے مجموعی طور پر 10 کروڑ بیرل خام تیل اور ڈیزل مارکیٹ میں لانے پر اتفاق کرلیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اضافی ذخائر جاری کرنے کا…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مسلسل دوسرے روز بڑھ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں منگل کو مسلسل دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مشرق وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان جاری تنازع کے باعث تیل کی سپلائی متاثر ہونے کے خدشات نے قیمتوں پر دباؤ برقرار رکھا۔ رپورٹس کے مطابق…