تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Police

گورنر خیبر پختونخوا کا پولیس کیلیے شہدا پیکیج بڑھانے کا اعلان

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پولیس کی تنخواہوں میں اضافے اور شہداء کے ورثاء کے لیے مالی معاونت بڑھانے کا اعلان کردیا۔ کانسٹیبل سے انسپکٹر تک کے لیے شہدا پیکیج ایک کروڑ 10 لاکھ سے بڑھا کر ایک کروڑ 70 لاکھ روپے، ڈی…

خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات 195 فیصد بڑھنے کا انکشاف

خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، پولیس کی خالی آسامیوں اور ڈرون حملوں میں اضافے سے متعلق اہم اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ حساس اداروں کی رپورٹس کے مطابق صوبے میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں…

فرانس میں احتجاج کے دوران 15 سالہ طالب علم کے ہاتھ میں دستی بم پھٹ گیا

پیرس: فرانس میں اسکولوں کی خراب صورتحال کے خلاف جاری طلبہ احتجاج اس وقت سنگین حادثے میں بدل گیا جب 15 سالہ طالب علم کے ہاتھ میں پولیس کی جانب سے پھینکا گیا دستی بم پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں اس کا ہاتھ ضائع ہوگیا۔ واقعہ شمالی شہر لینس میں…

فرانس میں طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، 400 سے زائد افراد گرفتار

فرانس میں تعلیمی مسائل کے خلاف شروع ہونے والا طلبہ کا احتجاج پیرس سے نکل کر ملک کے مختلف شہروں تک پھیل گیا، مظاہروں کے دوران پولیس اور طلبہ کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 400 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق طلبہ…

پاکستان کے خلاف اسلحہ اٹھانے والا ہر شخص دہشت گرد ہے، سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور کے ہمراہ پریس…

ڈیرہ اسماعیل خان: خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سنجیدہ ہے اور قیامِ امن کے لیے پولیس کو 35 ارب…