تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Petroleum Levy

وزیراعظم اور حافظ نعیم کی ملاقات جلد طے ہونے کا امکان

اسلام آباد: پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان رابطے کا سلسلہ آگے بڑھ گیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے رابطہ کرکے وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام پہنچایا ہے۔ لیاقت بلوچ کے…

حکومت کا جماعت اسلامی سے پٹرولیم لیوی پر مزید وقت دینے کا مطالبہ

اسلام آباد: پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے معاملے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مشاورت جاری ہے، حکومت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے معاملے کو حل کرنے تک مزید مہلت مانگ لی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم…

وزیراعظم وطن واپسی پر جماعت اسلامی سے فوری مذاکرات کریں، لیاقت بلوچ

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے حکومت پر پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے معاملے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرنے پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف وطن واپسی پر بلا تاخیر جماعت اسلامی سے مذاکرات کا آغاز کریں، بصورت دیگر…

لانگ مارچ مؤخر ہوا، پیچھے نہیں ہٹے، مطالبات کی منظوری تک جدوجہد جاری رہے گی: حافظ نعیم الرحمان

کراچی: جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کے خلاف اپنی احتجاجی مہم جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ لانگ مارچ مؤخر کرنے کا فیصلہ احتجاج سے دستبرداری نہیں، بلکہ حکومتی یقین دہانیوں کے بعد اگلے مرحلے کے لیے حکمتِ عملی کا حصہ ہے۔ ایک…

پیٹرولیم لیوی پر یقین دہانی ملی تو لانگ مارچ ملتان میں رک سکتا ہے، جماعت اسلامی

لاہور: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کے دوران جماعت اسلامی نے واضح کیا تھا کہ اگر حکومت کی جانب سے قابلِ عمل یقین دہانی کرائی جائے تو اسلام آباد کی جانب بڑھنے والے لانگ مارچ کو ملتان میں عارضی…

جماعت اسلامی کا کراچی سے ٹرین مارچ روانہ کرنے کا اعلان

کراچی: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کی احتجاجی تحریک آج ایک نئے مرحلے میں داخل ہورہی ہے، جس کے تحت کراچی سے ٹرین کے ذریعے اسلام آباد کی جانب مارچ شروع کیا جا رہا ہے۔ جماعت اسلامی کے مطابق ملک کے مختلف حصوں سے…

پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف ملک گیر شٹر ڈاؤن، کہیں مکمل تو کہیں جزوی ہڑتال

ملک میں بڑھتی مہنگائی، پیٹرولیم لیوی اور بھاری ٹیکسوں کے خلاف جماعت اسلامی کی احتجاجی تحریک شدت اختیار کرگئی، جماعت اسلامی کی کال پر مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے، جس کے باعث متعدد تجارتی مراکز اور مارکیٹیں بند جبکہ بعض علاقوں میں…

پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج، حکومت نے جماعت اسلامی کو مذاکرات کی پیشکش کردی

پیٹرولیم لیوی، بجلی کی قیمتوں اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج جاری ہے، جبکہ حکومت نے دھرنے کے معاملے پر جماعت اسلامی سے مذاکرات کی پیشکش کردی ہے۔ جماعت اسلامی نے بھی مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بات چیت صرف اسی…