پاکستان اور ترکیہ اسٹریٹجک کمیونیکیشن میں تعاون بڑھائیں گے، عطاء اللہ تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان غلط معلومات اور نئے اطلاعاتی خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کی تجویز پیش کردی، جس میں دونوں ممالک کے ماہرینِ تعلیم، تھنک ٹینکس…