یوسف رضا گیلانی کی تھائی سینیٹ کے صدر سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری پر گفتگو
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو دورہ تھائی لینڈ کے موقع پر پرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں انہوں نے تھائی سینیٹ کے صدر مونگکول سوراساجا سے ملاقات میں پارلیمانی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔…