نئے صوبوں کے معاملے پر بہتر حل نکل آئے گا، بحث کا درست فورم پارلیمنٹ ہے، رانا ثنااللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر کسی بڑے طوفان کا خدشہ نہیں اور امید ہے کہ اس کا بہتر حل نکل آئے گا۔ ان کے مطابق اس معاملے پر بحث کا مناسب فورم پارلیمنٹ ہے، جہاں تمام سیاسی جماعتوں…