آصفہ بھٹو کی والدین سے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی اپیل
اسلام آباد: خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے والدین، کمیونٹی نمائندوں اور متعلقہ اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ نومبر کی قومی انسداد پولیو مہم میں بھرپور تعاون کریں تاکہ ہر بچے کو اس خطرناک بیماری سے محفوظ بنایا جاسکے۔
اپنے پیغام میں آصفہ بھٹو…