پاکستان کا مقامی سطح پر تیار کردہ فاز میزائل کا کامیاب تجربہ
اسلام آباد: پاکستان نے دفاعی ٹیکنالوجی میں خود انحصاری کی جانب ایک اور اہم پیش رفت کرتے ہوئے مقامی سطح پر تیار کردہ ہوا سے فضا میں مار کرنے والے فاز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جدید…