سری لنکا کے خلاف نئے کھلاڑیوں کی کارکردگی دیکھ کر خوشی ہوئی، مائیک ہیسن
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ تجربہ کار سری لنکن ٹیم کے خلاف نئے کھلاڑیوں کی کارکردگی دیکھ کر انہیں خوشی ہوئی، نوجوان کھلاڑیوں نے سیریز میں میچ جتوانے والی پرفارمنس دکھائی۔
پیر کو پی سی بی پوڈکاسٹ کے پروگرام ’اسٹریٹ…