نوشکی آپریشن میں شہید پاک فوج کے جوان عبداللہ عاربی فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
وطن کے دفاع میں جان قربان کرنے والے پاک فوج کے جوان عبداللہ عاربی کو آبائی علاقے قطب پور میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ ان کی نماز جنازہ میں کور کمانڈر بہاولپور، پولیس افسران، سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے…