افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ جنگجوؤں کی خودمختار کارروائیوں پر ناراض
پاکستان نے افغان طالبان حکومت کے حوالے سے اپنی موجودہ حکمتِ عملی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور فوری طور پر پالیسی میں تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ پاکستانی حکام کا مؤقف ہے کہ مسلسل دباؤ کے باعث طالبان حکومت پاکستان کے تحفظات دور کرنے…