جینسن ہوانگ امریکا کیلئے اہم ہیں، اینوڈیا بورڈ کو قائل کیا، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے چپ ساز کمپنی اینوڈیا کے بورڈ کو قائل کیا کہ جینسن ہوانگ قومی سلامتی کیلئے خطرہ نہیں، جس کے بعد ان کی کمپنی میں واپسی کی راہ ہموار ہوئی۔
ٹرمپ کے مطابق اگر جینسن ہوانگ چین منتقل…