محسن نقوی کی امریکی سفیر سے ملاقات، علاقائی سیکیورٹی پر اہم گفتگو
اسلام آباد- وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکی سفیر نٹالی بیکر کے درمیان ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی، امن کی کوششوں اور پاکستان امریکا تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے،…