موبیز گلوبل کا کراچی میں ریجنل آفس قائم، آئی ٹی شعبے میں بڑی پیش رفت
کراچی- امریکی ٹیکنالوجی کمپنی موبیز نے پاکستان میں اپنا ریجنل آفس قائم کردیا، جسے ملکی آئی ٹی شعبے میں عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے بڑھتے اعتماد اور پاکستان کی ڈیجیٹل صلاحیتوں کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
چیئرمین ایس ای سی پی ڈاکٹر…