میر رضا علی کی موت قتل قرار پانے لگی، پولیس رپورٹ عدالت میں جمع
کراچی — میر رضا علی قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے، پولیس نے میڈیکل رپورٹ اور قبر کشائی کے بعد مقدمے کا رخ قتل کی جانب موڑتے ہوئے قتل اور شواہد چھپانے کی دفعات شامل کرلی ہیں۔ پولیس نے مقدمے میں ترمیم کے بعد ابتدائی اطلاعی…