1. امریکی دباؤ ایران کی قیادت کو اپنے مقاصد سے پیچھے نہ ہٹا سکا، پاسداران انقلاب
ایران کی پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر بریگیڈیئر جنرل یداللہ جوانی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کے بعد ایران کے نظام کے خاتمے کی توقع لگا کر سنگین غلطی کی۔
الجزیرہ کے مطابق پاسداران انقلاب…