تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Maldives

شہباز شریف کی پاکستان اور مالدیپ کے درمیان فضائی رابطے تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: پاکستان اور مالدیپ نے دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور سفری روابط بڑھانے کے لیے تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان براہ راست پروازوں کے لیے فزیبلٹی اسٹڈی تیز کرنے کی ہدایت کردی،…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیراور مالدیپ کے صدر کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور مالدیپ نے دفاعی تعاون کو مزید مستحکم بنانے، ادارہ جاتی روابط بڑھانے اور پیشہ ورانہ تبادلوں کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ اس حوالے سے چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر…

پاکستان اور مالدیپ میں 20 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط، تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے کا ہدف

پاکستان اور مالدیپ نے دوطرفہ تعلقات کو نئی وسعت دینے کے لیے 20 مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کیا ہے، جبکہ دونوں ممالک نے آئندہ دو سال کے دوران باہمی تجارت کو موجودہ سطح سے بڑھا کر 20 کروڑ ڈالر تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اس موقع پر پاکستان…

مالدیپ کے صدر محمد معیزو کی اسحاق ڈار سے ملاقات، دوستانہ تعلقات مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور مالدیپ نے تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، سیاحت اور دیگر شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلے میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر…

وزیراعظم شہباز شریف کا مالدیپ کے صدر کا وزیراعظم ہاؤس میں استقبال

پاکستان اور مالدیپ کے درمیان اعلیٰ سطحی روابط کے سلسلے میں وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں صدر محمد معیزو کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی، جہاں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ وزیراعظم…

مالدیپ کی وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئیں

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کے سرکاری دورۂ پاکستان کی تیاریوں کے سلسلے میں مالدیپ کی وزیر خارجہ اریتھشام آدم کابینہ کے ارکان اور اعلیٰ حکام کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر مالدیپ کی وزیر خارجہ اور ان کے وفد کا…

مالدیپ کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی: پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور علاقائی تعاون کو مزید آگے بڑھانے کے امور پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، مالدیپ کی پیپلز مجلس کے اسپیکر عبدالرحیم عبداللہ نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس…