وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی اوپیک فنڈ کے صدر سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو
پاکستان میں اہم ترقیاتی منصوبوں کے لیے مالی معاونت بڑھانے کے معاملے پر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اوپیک فنڈ برائے بین الاقوامی ترقی کے صدر ڈاکٹر عبدالحمید الخلیفہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ایم 6 موٹروے کی مالی معاونت، قرض کے معاہدے اور…