کراچی میں سیاسی جلسے کے پیش نظر ریڈ زون میں کنٹینرز پہنچا دیے گئے، شہریوں کو متبادل راستے اختیار…
کراچی میں سندھ ترقی پسند پارٹی کے فوارہ چوک پر جلسے کے اعلان کے بعد ریڈ زون میں سکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں، جبکہ مختلف مقامات پر کنٹینرز پہنچا کر بعض سڑکوں کو جزوی طور پر بند کردیا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق گورنر ہاؤس سے میٹروپول…