ایران کا امریکا سے سفارتی رابطے بحال کرنے پر آمادگی کا عندیہ
تہران-ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ سفارتی رابطے بحال کرنا اب بھی ممکن ہے، تاہم اس کے لیے واشنگٹن کو ایران پر دباؤ ڈالنے کی پالیسی ترک کرنا ہوگی۔
قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی سے تہران میں…