وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا کیپٹن حمزہ اکرم کی شہادت پر خراجِ عقیدت
وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہنگو میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شہید ہونے والے کیپٹن حمزہ اکرم کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیراعظم اور وزیر داخلہ نے شہید کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا…