ویرات کوہلی کی جارحانہ اننگز، بھارت نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا
آکلینڈ: بھارت نے نیوزی لینڈ کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی، بارش سے متاثرہ مقابلے میں بھارتی ٹیم نے 143 رنز کا ہدف 22.5 اوورز میں حاصل کیا۔
ایڈن پارک میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی بولرز نے…