آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا`اقتصادی اہداف اور اصلاحات پر مذاکرات کا آغاز
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان قرض پروگرام کے تحت اقتصادی جائزہ مذاکرات کا نیا مرحلہ شروع ہوگیا ہے، جس کے لیے آئی ایم ایف مشن پاکستان پہنچ گیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں اسٹیٹ بینک حکام کے ساتھ معاشی صورتحال اور اہم مالیاتی اہداف کا…