این ویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ دوبارہ عہدے پر بحال،ملازمین کا شاندار استقبال
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹو جینسن ہوانگ 11 روز بعد دوبارہ اپنے عہدے پر بحال ہوگئے، جہاں کمپنی کے ہیڈکوارٹر پہنچنے پر ملازمین نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔
واچر گرو کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے…