سونے کی قیمت میں فی تولہ 3,500 روپے کی بڑی کمی
ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں 24 قیراط فی تولہ سونا 3,500 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 76 ہزار 336 روپے کی سطح پر آگیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق 10 گرام…