غزہ میں اسرائیلی فضائی حملہ، یو این آر ڈبلیو اے کا کارکن جاں بحق، 3 زخمی
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، تازہ کارروائی میں اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے امدادی ادارے یو این آر ڈبلیو اے سے وابستہ ایک کارکن جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔
واقعہ غزہ کے شمالی علاقے جبالیہ…