تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

forgen

اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ، غزہ اور او آئی سی اجلاس پر اہم گفتگو

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے علاقائی و عالمی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ گفتگو کے دوران غزہ اور فلسطین کی صورتحال بھی زیر بحث آئی، جبکہ دونوں رہنماؤں نے متعلقہ امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔…

2 ماہ، ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ، حجم 7.3 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد:رواں مالی سال کے پہلے2ماہ کے دوران ملک کو ترسیلات زر کی مد میں7.3ارب ڈالر موصول ہوئے۔  تفصیلات کے مطابق جولائی، اگست  میں موصول7.3 ارب ڈالرگزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں موصول 6.4ارب ڈالر سے تقریباً ایک ارب ڈالر زائد ہیں۔…