معاشی استحکام کے ثمرات عام آدمی تک پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی استحکام آ چکا ہے، تاہم یہ ایک اہم سوال ہے کہ اس کے فوائد عام پاکستانی تک کب اور کس حد تک پہنچیں گے۔
’اپنا گھر، اپنا آشیانہ‘ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ…