دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سخت اقدامات ناگزیر ہیں، فیصل واوڈا
خیبرپختونخوا میں مسلسل دہشت گرد حملوں اور سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکتوں کے تناظر میں سینیٹر فیصل واوڈا نے صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکام…