تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Elections

انتخابات سے قبل دشمنوں کے حملے کے اشارے ملے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیل میں 27 اکتوبر کو ہونے والے عام انتخابات سے قبل سکیورٹی صورتحال ایک بار پھر انتخابی بحث کا اہم موضوع بن گئی، جہاں وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے ممکنہ دشمن حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ تل نوف ایئربیس کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے…

روسی انتخابات کے آخری روز ماسکو پر بڑا ڈرون حملہ، سینکڑوں ڈرونز مار گرائے گئے

ماسکو: روس میں پارلیمانی انتخابات کے آخری روز ماسکو اور اس کے گردونواح میں بڑے پیمانے پر ڈرون حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، روسی حکام نے ان حملوں کا الزام یوکرین پر عائد کرتے ہوئے سینکڑوں ڈرونز مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی حکام کے…

آزاد کشمیر انتخابات میں بڑا اپ سیٹ، سردار عتیق احمد خان اپنی آبائی نشست ہار گئے

مظفرآباد- آزاد کشمیر انتخابات کے تیسرے مرحلے میں ایل اے 14 ضلع باغ میں ایک بڑا اپ سیٹ ہوگیا، مسلم کانفرنس کے سربراہ سردار عتیق احمد خان اپنی آبائی نشست پر شکست کھا گئے۔ آزاد کشمیر کے ضلع باغ اور حویلی کی 4 نشستوں پر پیر کو پولنگ ہوئی…

آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، باغ اور حویلی کی 4 نشستوں پر پولنگ جاری

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے 2026 کے قانون ساز اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں آج باغ اور حویلی کے 4 حلقوں میں پولنگ جاری ہے، جبکہ نظرثانی شدہ انتخابی شیڈول کے تحت پونچھ اور سدھنوتی کے 7 حلقوں میں انتخابات مؤخر کر دیے گئے ہیں۔ تیسرے…

آزاد کشمیر عام انتخابات، آخری مرحلے کا انتخابی دنگل کل سجے گا

آزاد کشمیر عام انتخابات کے تیسرا اور آخری مرحلے میں 10 اگست کو باغ اور حویلی میں انتخابی دنگل سجے گا۔ ضلع باغ اور حویلی کے نتائج انتخابی منظرنامے کو مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ نئی قانون ساز اسمبلی میں حکومت سازی کے لیے بھی انتہائی اہم ہوں گے۔…

ایل اے 17 باغ 4 حویلی میں 50 حساس اور 25 حساس ترین پولنگ اسٹیشن قرار

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے ایل اے 17 باغ 4 حویلی میں انتخابی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جہاں ایک لاکھ 17 ہزار 514 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ ریٹرننگ آفیسر (آر او) آفس کے اعلامیے کے مطابق…