ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ مذہبی جوش و عقیدت سے منائی گئی
ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ انتہائی مذہبی عقیدت، جوش و خروش اور احترام کے ساتھ منائی گئی، جبکہ ملک کے مختلف شہروں میں میلاد جلوس، مذہبی اجتماعات، قرآن خوانی اور خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔
دن کا آغاز اسلام آباد میں 31 توپوں جبکہ…