ایران کے لیے سب سے بڑا محاذ معاشی جنگ ہے، پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف
ایران نے جنگ اور بین الاقوامی پابندیوں کے باعث بڑھتے معاشی دباؤ کو ایک اہم چیلنج قرار دیتے ہوئے عوام کے روزگار اور آمدن کو محفوظ رکھنے پر زور دیا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ ایران کے لیے معاشی جنگ سب سے بڑا…