دانیال ظفر کی مبینہ منگنی؟ نور فاطمہ سے رشتے کی خبریں گردش میں
پاکستانی شوبز انڈسٹری میں دانیال ظفر کی نجی زندگی سے متعلق ایک نئی خبر نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کرلی ہے، جہاں ان کی مبینہ منگنی کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد مداح مختلف قیاس آرائیاں کر رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی رپورٹس میں…