خیبرپختونخوا کے انتظامی امور پر وزیراعظم شہباز شریف متحرک، 11 رکنی کمیٹی تشکیل
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں حکومتی امور، امن و امان اور روزمرہ انتظامی معاملات کی نگرانی کے لیے 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو کمیٹی کا کنوینر مقرر کیا گیا ہے۔
ذرائع…