ڈیجیٹل پاکستان وژن کے تحت سائبر سیکیورٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری جاری ہے، شزہ فاطمہ
مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی کے بڑھتے استعمال کے ساتھ سائبر جرائم کی نوعیت بھی تبدیل ہو رہی ہے، جس کے باعث پاکستان میں ڈیجیٹل تحفظ کو مزید مؤثر بنانے کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے۔
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا…