موسمیاتی تبدیلی پر عالمی مذاکرات ناکام، کوپ 31 میں بڑا معاہدہ نہ ہوسکا
انطالیہ:
اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 میں فوسل فیولز کے استعمال اور مالی معاونت کے معاملے پر اختلافات کے باعث ممالک کسی بڑے معاہدے پر متفق نہ ہوسکے جس سے عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کی کوششوں کو دھچکا لگا ہے۔
عالمی…